ڈیر ہ اسماعیل خان(اُمت نیوز) ڈیر ہ اسماعیل خان میںرشتے کے تنازع پر لڑکے نے لڑکی قتل کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ صوبہ کے پی کے کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پیش آیاہے۔ دونوں قریبی رشتے دار تھے۔ رشتے کے تنازعے پر لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود بھی خودکشی کر لی ہے۔لڑکی کی اگلے ماہ شادی طے تھی۔
پولیس نے لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔