بلاول کو یوتھ اور آنے والے کل کا لیڈر بنانا ہے، فائل فوٹو
بلاول کو یوتھ اور آنے والے کل کا لیڈر بنانا ہے، فائل فوٹو

جعلی اکاؤنٹس ریفرنس میں بھی آصف زرداری کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی اکاؤنٹس کے ریفرنس میں بھی ریلیف مل گیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔

احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا، عدالت نے ریفرنس دائرہ اختیار میں نہ آنے پر نیب کو بھجوا ہے۔احتساب عدالت نے ریفرنس نیب کو متعلقہ فورم کو بھیجنے کا حکم دیدیا۔