اسلام آباد : اینٹی کرپشن ٹیم خیبر پختونخوا نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر کوبنی گالہ سے گرفتار کرلیا۔ان کےبھائی کے مطابق انہیں اسلا م آباد میں رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا۔پولیس اور سادہ لباس افراد آئے اور اسد قیصر کو گھر سے لے گئے۔ڈی جی اینٹی کرپشن کے مطابق اسد قیصر کو گجوخان میڈیکل کالج صوابی کیلئے طبی آلات خریدنے میں خورد برد پر گرفتار کیا گیا۔
اسد قیصر، فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos