مقتول طاہرہ اورمحمد نجم نے ڈیڑھ ماہ قبل پسند سے کورٹ میرج کی تھی، فائل فوٹو 
مقتول طاہرہ اورمحمد نجم نے ڈیڑھ ماہ قبل پسند سے کورٹ میرج کی تھی، فائل فوٹو 

قمبر شہداد کوٹ، پی ٹی آئی تعلقہ صدر کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی: سندھ کےضلع قمبرشہدادکوٹ کی تحصیل قبوسعیدخان میں پی ٹی آئی تعلقہ صدرکی لاش ان کے آفس سے ملی۔

پولیس کے مطابق مقامی رہنما صدرالدین بروہی کی تشدد زدہ لاش آفس سےملی ہے۔ مقتول کے چھوٹے بھائی عارب کے مطابق آج صبح جب بھائی کو آفس ناشتہ دینے پہنچا تو بھائی کی تشدد زدہ لاش پائی۔

پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی، قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔