میئر کا کل شہر قائد میں تعطیل کا اعلان

انھوں نے تعطیل کا اعلان عبداللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر کیا

June 28, 2024 · قومی
خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائل فوٹو

خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائل فوٹو

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کل شہر قائد میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

انھوں نے تعطیل کا اعلان عبداللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر کیا ہے۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر ماسوائے لازمی خدمات کے بند رہیں گے۔