ٹرمپ کا ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کے خاتمے پر زور

میری جماعت دن کی روشنی کی بچت کو ختم کرنے کے لیے کوشش کرے گی۔ ڈے لائٹ سیونگ ٹائم امریکیوں کے لیے ناگوار اور بہت مہنگا ہے

               
December 14, 2024 · بام دنیا

امریکا(اُمت نیوز)نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کے خاتمے پر زور دیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میری جماعت دن کی روشنی کی بچت کو ختم کرنے کے لیے کوشش کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈے لائٹ سیونگ ٹائم امریکیوں کے لیے ناگوار اور بہت مہنگا ہے