ڈننگ کروگر ایفیکٹ ایک دلچسپ نفسیاتی رجحان ہے جس میں کم علم یا کم مہارت رکھنے والے لوگ خود کو بہت زیادہ ذہین اور ماہر سمجھنے لگتے ہیں۔
1999 میں ماہر نفسیات ڈننگ اور کروگر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوا ہے کہ کم صلاحیت والے افراد اپنی کارکردگی کو حد سے زیادہ اچھا سمجھتے ہیں جس کا اثر ان کے فیصلوں، رویوں اور اعتماد پر پڑتا ہے۔
ایسے لوگوں اور حقیقی طورپرقابل افراد کی کیا پہچان ہے،یہ جاننے کے لیے وڈیودیکھیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos