رات گئے ایران کے مختلف شہروں پر تازہ امریکی بمباری
حملوں ایٹمی پلانٹ والے شہر بوشہر کو بھی نشانہ بنایا جارہا تھا
July 10, 2026 · بام دنیا
امریکہ نے رات گئے ایران کے مختلف شہروں پر تازہ حملے شروع کردیئے ہیں۔
حملوں ایٹمی پلانٹ والے شہر بوشہر کو بھی نشانہ بنایا جارہا تھا۔رات گئے جسک ،کونارک ،چابہار سمیت مختلف ایرانی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں ،اور آگ کے شعلے بلند ہورہے تھے۔
ایرانی میڈیا نے تازہ امریکی حملے شروع ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی حملوں کو روکنے کیلئے فضائی دفاعی نظام کوشش کررہا ہے ۔