کاکروچ تحریک پرمودی حکومت کی فسطائیت کے جواب میں دلچسپ میمز
ہم نے میک ان انڈیا مانگا تھا، آپ نے ہمیں لیک ان انڈیا دے دیا
July 27, 2026 · چشم حیرت
بھارت میں احتجاج ہوا، لیکن جِین زی نے اسے ایک الگ ہی لیول پر پہنچا دیا ! جہاں لاٹھیاں چل رہی تھیں، وہاں یہ نوجوان الگ ہی سویگ دکھاتے رہے۔
سب سے پہلے بات کرتے ہیںپروٹیسٹ فٹ چیک کی۔ لڑکیاں باقاعدہ گیٹ ریڈی ود می ویڈیوز بنا رہی تھیں اور ان کاکہناتھا: گائز! آج میں نے جھمکے، آئینی حقوق اور اپنی ریڑھ کی ہڈی پہن رکھی ہے! مطلب، نو کمپرومائز آن لک!”اور بھائی، کارڈیو تو چیک کرو!
پولیس پیچھے بھاگی تو طلبہ نے Strava فٹنس ایپ پر اپنی رننگ ٹریک کر لی اور دہلی پولیس کو ٹیگ کر کے لکھا : تھینک یو پولیس والو، آج کا کیلوری برن ٹارگٹ پورا کرانے کے لیے!
مزید تفصیل اس وڈیومیں دیکھیں۔
ٹیگز: