ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت ذہنی بیماری کی فہرست میں شامل June 18, 2018 عالمی ادارہ صحت نے ’ گیمنگ ڈس آرڈر‘ کو بیماریوں کی تازہ ترین فہرست میں شامل کرلیا ہے
ذہین گوریلے نے اشاروں کی زبان میں لوگوں سے مدد مانگ لی June 18, 2018 کہا جاتا ہے کہ گوریلا بندر بہت سمجھدار ہوتے ہیں ۔نیویارک کے چڑیا گھر کے گوریلا نے یہ بات سچ…
انڈونیشیا کے گاؤں میں اژدھے نے خاتون کو زندہ نگل لیا June 18, 2018 جکارتا: انڈونیشیا میں خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں 27 فٹ لمبے اژدھے نے خاتون کو زندہ نگل لیا۔ تفصیلات کے…
یورا گوئے سے شکست پر مصری اداکار جان کی بازی ہار گیا June 17, 2018 اداکارکے ساتھی فنکارشریف ادریس نے فیس بک پراسکی کی موت کی تصدیق کردی
چین میں بارشوں کے دوران آسمان سے کیکڑےاورجھینگے برسنےلگے June 17, 2018 آسمان سے برستی اسٹارفش، کیکڑوں، جھینگوں اورچھوٹی مچھلیوں نے سب کو حیران کردیا
ٹیکساس میں دنیا کا سب سے لمبا پیزاتیار June 17, 2018 باصلاحیت شیفس پر مشتمل ٹیم نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد21فٹ48انچ کا یہ پیزا تیار کیا
40سال سےبچوں کوپیٹھ پرسوار کرکےاسکول چھوڑنےوالاچینی June 16, 2018 چین میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو گزشتہ 40سال سے روزانہ بچوں کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے دریا…
چینی شہری نےاگربتی سےاپنی بی ایم ڈبلیو کارپھونک ڈالی June 15, 2018 مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے اگربتی جلانے سے کارمیں آگ بھڑک اٹھی
جاپان میں سیمورائی خاکروبوں نے دھوم مچادی June 15, 2018 جاپان میں خاکروب روایتی لباس ملبوس اور تیز دھار تلوار کے ساتھ سڑکوں کی صفائی ستھرائی کرتے ہیں
نوجوان کاسر کے بل کھڑے ہوکر پنکھے کی طرح گھومنے کا ریکارڈ June 15, 2018 جرمنی کے ایک نوجوان نے اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے سر کے بل کھڑے ہوکر پنکھے کی…