سرکاری ملازمین کو شادی کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے کے برابر رقم ملے گی October 1, 2026 سنگاپور میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی کگ بعد سرکاری سطح پر رشتہ ایپ کا اجراء،
فجی کی عدالت میں 40 کلو کوکین کی جگہ آٹا رکھ دیا گیا September 30, 2026 واقعے کے بعد 6 افراد تحقیقات کی زد میں،عدالت کے دیگر شواہد کی بھی جانچ شروع
امریکہ میں ہم جنس پرست داماد کو ساس سسر نے باری باری گولیاں مار کر قتل کردیا September 29, 2026 نیویارک ٹائمز کا ایگزیکٹو بچوں سے بدسلوکی کے الزام میں گرفتار تھا، ساس سسر کو گرفتار کر لیا گیا۔
مصنوعی ذہانت کے عالمی فریم ورک پراتفاق جوہری ہتھیاروں سے زیادہ مشکل ہے،بل گیٹس September 28, 2026 سخت نگرانی کا مطالبہ، صدر ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش، عالمی خطرات سے خبردار کر دیا
تھرپارکرمیں تشدد کا شکار اونٹنی کی عدالت کے سامنے پیشی September 28, 2026 میڈیکل رپورٹ طلب۔ سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی
امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر فیس September 26, 2026 گھروں اور دفاتر میں کئی روزمرہ کام انجام دے سکتے ہیں۔
27 منٹ کی پرواز، صرف 5 ڈالر بجلی خرچ، برقی طیارے نے سب کو حیران کردیا September 19, 2026 کمپنی کے تیار کردہ ’X1‘ نامی طیارے میں 30 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ طیارے کی لمبائی تقریباً 76…
حیرت انگیز ایجاد، اے آئی سے تحفظ فراہم کرنے والی نئی شرٹ متعارف September 17, 2026 جرمن ڈیزائنر کا کارنامہ، کیمروں کی نظر سے بچائے گی، آن لائن فروخت جاری
دنیا کا سب سے لمبا گھوڑا، برطانیہ کے ’ہیوگو‘ نے ریکارڈ قائم کر دیا September 16, 2026 قد تقریباً 6 فٹ 6 انچ ،وزن تقریباً 890 کلوگرام بتایا گیا ہے۔
25 ہزار سال قدیم انسان میں منشیات کے استعمال کے شواہد مل گئے September 16, 2026 قدیم انسان باقاعدگی سے چھالیہ استعمال کرتے تھے، جو اریکا پام کے بیج سے حاصل ہوتی ہے ، ماہرین