انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو غلط فہمی ہوئی ہے، اُن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اُنہوں نے نسوار منہ میں رکھی تھی جو سراسر غلط ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اُنہوں نےذائقے کے لیے لونگ اور سونف کھائی تھی۔