خودکش حملےکے سہولت کار کی اپیل منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو پچیس سال قید کی سزا سنائی تھی جسے ہائیکورٹ نے برقرار رکھا تھا ۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو پچیس سال قید کی سزا سنائی تھی جسے ہائیکورٹ نے برقرار رکھا تھا ۔
رپورٹ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی نے تیار کی ۔
12 مئی کے مجرموں کو سزا نہ دے کر غلط مثال قائم کی گئی جس کے نتیجے میں تشدد کے ذریعے بات منوانے کا رحجان بڑھا۔
فائرنگ ہم نے نہیں کی، کار میں سوار افراد موٹرسائیکل سوار ساتھیوں نے مارے۔ گرفتار ملزمان-8 گواہ شامل تفتیش
مسلمانوں کو متشدد کہنا غلط ہے۔ غلام مصطفیٰ- ہم غلط تھے تو ہائیکورٹ نے ہمارے حق میں فیصلہ کیوں دیا۔ مدعی
سانحہ ساہیوال پر ابتدائی رپورٹ پیش۔ ذیشان بدستور مشکوک ٹھہرا-مقابلہ سو فیصد درست تھا- وزیرقانون-جوڈیشل کمیشن بننے کا امکان
عدالت کا وفاقی وصوبائی حکومت کو دھمکی آمیز فون کالز کرنے والوں کا پتہ چلانے کا حکم۔
سپریم کورٹ نے 8 سال بعد عمر قید کے 3 ملزمان کو بری کر دیا
نظر ثانی اپیل کو اتنے دن روکا نہیں جاتا- اظہر صدیق ایڈووکیٹ- رواں عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ میں مقدمہ شامل نہیں
ضمانت منسوخی کی درخواست سپریم کورٹ نےمسترد کردی- شوہر خود بھی تصاویر میں ہے۔ کوئی اپنی بے عزتی نہیں کرتا-چیف جسٹس