’سانحہ ساہیوال پر دو ایف آئی آرز سے معاملات الجھ گئے‘
ملزمان کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ قانونی ماہرین- دو ایف آئی آرز پر قانونی جائزہ لینا ہوگا-ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
ملزمان کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ قانونی ماہرین- دو ایف آئی آرز پر قانونی جائزہ لینا ہوگا-ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
کچھ عرصہ وہ وہاں گزاریں گے اور مختلف تقاریب میں بھی شرکت کریں گے
منصوبہ ابھی تک صرف ڈسکشن تک محدود ہے، دو ہفتوں میں منصوبے کی پیش رفت رپورٹ جمع کروائی جائے۔ سپریم کورٹ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ملک کے 26 ویں جسٹس آصف سعید کھوسہ سے حلف لیا۔
عدالتی خدمات کا اختتام گلگت بلتستان فیصلے پر کیا۔ میرے دور میں از خود نوٹس کا استعمال کم ہوگا۔ نامزد چیف جستس
خطے کیلئے ’’پرپورزڈ آرڈر‘‘ تیار کردیا۔ حکومت کو جاری کرنے کی ہدایت ۔ کشمیر پر پوزشین بدلے گی نہ گلگت بلتستان کے عوام حق خودارادیت سے محروم ہوں گے۔
سپریم کورٹ میں آئی پی پیز کیس میں طلب کیے جانے پر وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب پیش ہوئے۔
سپریم کورٹ کا پانی سے متعلق صوبوں کی طرف سے کیے گئے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار۔
116 افراد نے 38 ارب روپے کی جائیدادیں ایمنسٹی ا سکیم میں ظاہر کی ہیں۔ ایف بی آر
جسٹس منصور علی شاہ نے جسٹس فائز عیسیٰ کا مؤقف درست قرار دے دیا۔ ججوں میں اختلافات پر بینچ کی تشکیل نو نہیں ہوسکتی۔ جج سپریم کورٹ