سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کی طبی بنیاد پرحاضری معافی کی درخواست مستردکرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔
Read More »سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کی طبی بنیاد پرحاضری معافی کی درخواست مستردکرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔
Read More »5 ستمبر 2024
پریس کانفرنس میں ملک کی داخلی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف کیے جانے اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔
Read More »5 ستمبر 2024
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا اور مشترکہ دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
Read More »یونیورسٹی میں شعبہ ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر بھی ہیں، وائس چانسلر کے خلاف کارروائی 13/9 اور سیکشن 10/7 کے تحت کی گئی ہے۔
Read More »5 ستمبر 2024
فاتح ٹیم نے 155 کا ہدف صرف 9.4 اوورز میں 3 وکٹ پر پالیا، کینگروز نے پاورپلے میں سب سے زیادہ 113 رنز بنانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کردیا
Read More »جسٹس فاروق حیدر نے ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی جبکہ درخواست گزار کی جانب سے رانا معروف ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔
Read More »ڈاکٹر کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق موقع پر پہنچ کر گاڑی اور بیٹے کا موبائل فون ملا۔
Read More »چوکیدار حملہ آور کو حجرے میں داخل ہونے سے روک رہا تھا۔ داخل ہونے سے روکنے پر ملزم منیر خان نے فائرنگ کر دی۔
Read More »ڈھاکا ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے گئے اور مٹھائی کھلائی گئی۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے دو صفر سے ٹیسٹ سیریز جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔
Read More »پارک میں انبیائے کرام اور رسول کریمؐ کی مکی اور مدنی زندگی کے واقعات کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ تھری ڈی وژن میں پیش کیا جاتا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos