وزیر داخلہ محسن نقوی نے ائیرپورٹ حکام اور سکیورٹی فورسز سے ملاقات کی،ائیرپورٹ سکیورٹی فورسز حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی
Read More »وزیر داخلہ محسن نقوی نے ائیرپورٹ حکام اور سکیورٹی فورسز سے ملاقات کی،ائیرپورٹ سکیورٹی فورسز حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی
Read More »5 مئی 2024
شیراز خان کی شعیب اختر کے ساتھ ملاقات کی تصاویر کو صارفین بھی خوب پسند کررہے ہیں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Read More »ہائی کمشنر نے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کیلیے دورہ برطانیہ میں بہترین کارکردگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
Read More »الجزیرہ کے دفتر سے سامان ضبط کیا گیا ہے۔اسرائیلی سیٹلائٹ اور کیبل پرووائیڈرز نے الجزیرہ چینل کی نشریات معطل کر دی ہیں۔
Read More »ضلع پونچھ میں بھارتی ایئر فورس کے قافلے پر گذشتہ رات حملہ ہوا۔ حملے کے بعد ضلع پونچھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
Read More »یہ اعلان وزیر سیاحت جوان کارلوس گارسیا نے 42ویں کیوبا انٹرنیشنل ٹورازم فیئرکے دوران کیا۔
Read More »5 مئی 2024
فلسطین ایشو پر ہم ایران کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،فلسطینیوں کی طرف سے مزاحمت کو ایران کی مزید حمایت کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمان
Read More »فری موٹر بائیک اسکیم میں لڑکیوں کا بھی حصہ ہے، والدین بچیوں کو باہر نکلنے کی اجازت دیں، بچیاں اپنے کام خود کریں۔
Read More »غزہ سے اسرائیلی انخلا اور قیدیوں کا سنجیدگی سے تبادلہ معاہدے میں شامل ہو، نیتن یاہو جارحیت جاری رکھنے اور تنازع کا دائرہ بڑھانے کے ذمہ دار ہیں
Read More »مسلسل بارشوں نے سیلابی شکل احتیار کرلی جس سے ہزاروں گھر تباہ ،لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے، بہت سی رابطہ سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos