پاکستان اور ترک عوام کیلئے امن، خوشحالی اور اتحاد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا، دونوں سربراہوں نے فلسطین میں قیام امن پر زور دیا۔
Read More »پاکستان اور ترک عوام کیلئے امن، خوشحالی اور اتحاد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا، دونوں سربراہوں نے فلسطین میں قیام امن پر زور دیا۔
Read More »ہمارے ہیروز مسلح افواج اور پوری قوم کیلئے مشعل راہ ہیں، ہم ان کی قربانیوں پر بہادر روحوں اور ان کے اہلخانہ کے ہمیشہ کیلئے شکر گزار ہیں۔
Read More »عیدالفطرخوشیاں بانٹنے، معاشرے کے محروم طبقات کیلئے ایثار و قربانی کا دن ہے، دعا ہے کہ یہ دن سب کیلئے برکتیں، خوشیاں، امن اور سلامتی لائے۔
Read More »10 اپریل 2024
تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی جامع مساجد، عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے ہیں.
Read More »چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں ہوئے
Read More »9 اپریل 2024
ملک میں شوال المکرم 1445ھ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالفطر جمعرات 11 اپریل بروز ہوگی
Read More »دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔
Read More »کراچی، کوئٹہ، پشاور، لاہور میں رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس کا آغاز بھی ہوگیا ہے حتمی اعلان چیئرمین مرکزی رویت کمیٹی کریں گے۔
Read More »لاہور ہائیکورٹ کی جج جسٹس مس عالیہ نیلم نے حماد اظہر کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں پنجاب پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
Read More »ملزم ایک سال جیل میں گزار چکا ہے، مقدمے میں ملزم پر براہ راست الزام نہیں بلکہ مرکزی ملزمان سے رابطے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos