جج طاہرعباس سِپرا نے ریمارکس دیے کہ شہباز گِل 4 ہفتوں کا بتا کر ملک سے روانہ ہوئے تھے، اب چالاکیوں سے کام لینا شروع کردیا ہے
Read More »26 جولائی 2023
جج طاہرعباس سِپرا نے ریمارکس دیے کہ شہباز گِل 4 ہفتوں کا بتا کر ملک سے روانہ ہوئے تھے، اب چالاکیوں سے کام لینا شروع کردیا ہے
Read More »کابینہ نے ای سی ایل سے 55 مختلف شخصیات کے نام ڈالنے اور نکالنے کی منظوری دے دی جبکہ احتساب عدالتوں کی تنطیم نو کی بھی منظوری دیدی گئی۔
Read More »26 جولائی 2023
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک بار پھر ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، جس سے صارفین پر 24 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
Read More »26 جولائی 2023
کوئٹہ میں محرم الحرام کے دوران موبائل سروس بند کرنے کے لئے صوبائی حکومت محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے وفاقی حکومت کو مراسلہ جاری کر دیا،
Read More »چین نے پاکستان کیلئے قرضہ دو سال کیلئے موخر کیا ہے، اس حوالے سےچین کے ایگزم بینک نےباضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا۔
Read More »26 جولائی 2023
ربوکا چینی صدر شی جن پنگ کے ہمراہ چینگڈو میں ورلڈ یونیورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
Read More »26 جولائی 2023
’انجو ویڈز نصراللہ‘ کے کیپشن سے اس ویڈیو میں جوڑے کو ہاتھ پکڑ کرایک ساتھ چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
Read More »26 جولائی 2023
مہمان ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو ایک اننگ اور 141 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔
Read More »26 جولائی 2023
فاتح ٹیم کی کھلاڑی الیسے پیری کو 91 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
Read More »سی پیک مغروبی روٹ س منسلک سڑکیں- سب گرڈسٹیشن اور تیل وگیس فراہمی شامل-معاشی بحالی کا جامع پروگرام تشکیل دیا جارہا ہے-شہبازشریف کا تقریب سے خطاب
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos