ایم کیو ایم کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، جس میں تحفظات کا اظہار اور شکوے کئے جائیں گے
Read More »ایم کیو ایم کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، جس میں تحفظات کا اظہار اور شکوے کئے جائیں گے
Read More »19 جولائی 2023
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالا۔ کارروائی میں بھاری مشینری کا استعمال بھی کیا گیا۔
Read More »گرفتار ملزمان پنجاب اور کے پی پولیس کو مطلوب تھے۔گرفتار ملزمان میں شعیب غنی، عبدالحمید اور خالد محمود شامل ہیں۔
Read More »19 جولائی 2023
کراچی کے تین اسکولوں سے تعلق رکھنے والے 24 طلبہ و طالبات امریکی خلائی و راکٹ سیںٹر کے خلائی کیمپ میں حصہ لے رہے ہیں
Read More »19 جولائی 2023
واقعہ ڈسپنسری روڈ غلہ منڈی میں واقع ایک گھر میں پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر دودھ میں چھپکلی گر گئی
Read More »19 جولائی 2023
زخمیوں کو دمام کے ہسپتال منتقل کردیا گیا، ٹریفک حادثے میں جاں بحق اورزخمی ہونے والے افراد کی قومیت کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔
Read More »19 جولائی 2023
کنگ عبدالعزیز کمپلیکس سے غلاف کعبہ کو خصوصی ٹرکوں کے ذریعے بیت اللہ شریف لایا گیا
Read More »18 جولائی 2023
سماعت کے دوران فواد چودھری کے وکیل فیصل چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں فواد کے خلاف توہین کمیشن کی کارروائی جاری ہے۔
Read More »18 جولائی 2023
چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے۔ آج چاند نظر آنے پر یکم محرم بدھ کو ہوگی۔
Read More »18 جولائی 2023
پاک امارات اسپتال کی عمارت کو نقصان پہنچایا گیا اور جنریٹر روم کو آگ لگائی گئی، بجلی منقطع ہونے سے وینٹیلیٹرز اور بچوں کے انکیوبیٹرز بھی بند ہوگئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos