مصنف: admin

کراچی:10سالہ بچی کےساتھ احتجماعی زیادتی میں ملوث2ملزمان گرفتار

November 6, 2021

کراچی:سرجانی ٹاون پولیس نے معصوم 10 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ احتجماعی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرجائی ٹاﺅن کےعلاقے تیسئرٹاﺅں لیاری نالہ ایریا کے علاقے میں گزشتہ روز 10 سالہ معصوم بچی  سے مبینہ اجتماعی زیادتی میں ملوث دو ملزمان اللہ رکھیو […]

کراچی:ساتھی خاتون پولیوورکرکوجنسی ہراساں کرنےوالا ملزم گرفتار

November 6, 2021

کراچی:خاتون پولیو ورکرکو جنسی ہراساں کرنےکے الزام میں انسداد پولیو پروگرام کے رکن کو ملازمت سے برطرف اور گرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سےکوآرڈینیٹر انسداد پولیو پروگرام ڈاکٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہےکہ خاتون ملازمہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس حوالے سےڈاکٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہےکہ جنسی ہراسانی کے واقعات بنیادی […]

الائنس آف پرائیویٹ اسکول وعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کےزیراہتمام آگاہی برائےخاتم النبیین سیشن کاانعقاد

November 6, 2021

کراچی:عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و الائنس آف پرائیویٹ اسکول کے زیر اہتمام شہر کراچی کے چودہ مقامات پر آگاہی برائے خاتم النبیین سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً چار سو اسکولز نے حصہ لیا۔ الائنس آف پرائیویٹ اسکول کے چیئرمین محمد علیم قریشی، مرکزی جنرل سیکریٹری محمد حنیف جدون، وائس چیئرمین شاہد […]

سوشل میڈیا پرنماز کی بے ادبی کرنے والاملزم مظفر گڑھ سےگرفتار

November 6, 2021

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مجمع میں ڈھول بجایا جارہا ہے اور اس دوران ایک نوجوان اچانک نماز شروع کردیتا ہے اور اس دوران وہ اپنے جسم کے مختلف حصوں کو ڈھول کی تھاپ پر حرکت بھی دے رہا ہے۔ اس ویڈیو کے حوالے سے واضح نہیں کہ یہ […]

کراچی:شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سےجاں بحق ہونےوالی بچی کےگھرایڈیشنل آئی جی کراچی کی آمد

November 6, 2021

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ڈی آئی جی ساوتھ اور ایس ایس پی ساوتھ کے ہمراہ دو روز قبل ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی چھ سالہ بچی کے گھر آمد۔کراچی پولیس چیف نے جاں بحق سعدیہ کے والد، دادا اور علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔ اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی نے […]

لاڑکانہ:پیپلزپارٹی رہنماکےباپ کی فائرنگ سےخاتون قتل،4ملزمان گرفتار

November 6, 2021

لاڑکانہ:پیپلز پارٹی کے با اثررہنما اور رکن سندھ اسمبلی حسین اسران کے والد کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کے کیس میں چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے قمبر شہدادکوٹ پولیس کی جانب سے خاتون کے قتل کے مقدمے میں نامزد 16 ملزمان میں سے 4 کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا […]