پاکستان میں خطرناک آلے کی فروخت۔ شہریوں کو سنگین خطرہ لاحق
’’ٹیزر‘‘ آن لائن شاپنگ سائٹس اور بڑے اسٹوروں پر بآسانی دستیاب ہے- چوری چھپے بھی بیچا جانے لگا- افغانستان سے پشاور لاکر ملک بھر میں سپلائی جاری-
’’ٹیزر‘‘ آن لائن شاپنگ سائٹس اور بڑے اسٹوروں پر بآسانی دستیاب ہے- چوری چھپے بھی بیچا جانے لگا- افغانستان سے پشاور لاکر ملک بھر میں سپلائی جاری-
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار 393 ہوگئی۔
پنجاب کا ہر خاندان 10 لاکھ روپے تک ہر سال صحت کارڈ کے ذریعے حاصل کر سکے گا۔
فریسکو چوک سے ایمپریس مارکیٹ جانے والی سڑک بھی بند ہوگی، ٹریفک کو ریگل چوک سے تبت چوک کی جانب موڑ دیا جائے گا۔
شہری غریب اور شہر کے کچھ لیڈرامیر ہوگئے، عوام کو بتاؤ کہ کس کس کے رشتہ داروں کو کے ایم سی میں ٹھیکے دیے گئے۔ مرتضیٰ وہاب
ہم صرف چین کو یہ بات سمجھانا چاہتے ہیں کہ امریکا تائیوان کے معاملے پر نہ ہی پیچھے ہٹے گا۔ خطاب
انٹرنیٹ خدمات بشمول ڈیٹا سروسز وائی فائی اورفکسڈ لائن ڈی ایس ایل ، دوبارہ کھولنے کی مزید درخواست تک معطل رہیں گی۔
،پارلیمانی لیڈر کی تقرری غیر آئینی اورغیر قانونی ہے،دستخطوں کی چھان بین اور قانون قائدے کو نظر انداز کرکے نیا پارلیمانی لیڈز مقرر کیا گیا۔ لیاقت شاہوانی
پاکستان نے اب تک 34 میں سے30 شرائط پوری کرلی ہیں،باقی شرائط پرعمل درآمد کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں۔ فیٹف اجلاس
70 سالہ خاتون کے ہاں پہلا بچہ پیدا ہوا جو بالکل صحت مند ہے ۔ڈاکٹر نریش بھانوشالی