وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کاوکیل،سفیراوربہادرترجمان ہے،ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہر کشمیری عمران خان کو اپنا نجات دہندہ سمجھتا ہے
ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہر کشمیری عمران خان کو اپنا نجات دہندہ سمجھتا ہے
مظفر گڑھ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زنجیروں میں بندھے 12 سالہ اختر اور 13 سالہ منور کو بازیاب کرلیا
اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے تک فی لیٹر اضافےکی تجویز دی ہے
کراچی کی مویشی منڈی کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے لاش ملنے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، اویس کے قتل میں ملوث 3 بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے ساڑھے 3 کلو پگلا ہوا سونا بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ملزمان نے جسے […]
نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران وکلاء نے دلائل مکمل کرلئے ہیں جس کے بعد عدالت نے دستاویزات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے
فائرنگ کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کا پولیس اہلکار فواد موسیٰ زئی اورابرار نامی شخص موقع پر جاں بحق ہو گئے
ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائگنوسٹک سینٹرتاج میڈیکل کمپلیکس برانچ کے منیجر عرفان احمد کا کہنا تھاصحافی برادری اس موقع سے بھرپور استفادہ حاصل کر ے اور اپنے خاندان کے افراد کا بھی فری میڈیکل چیک اپ کرائیں
گرفتار ہونے والے ملزمان میں فرازعرف شہزادہ فری اورعبید شامل ہیں۔
لڑائی کے دوران علی حسن نے ایان کے سر پر اینٹ ماری جو کہ ایان کی موت کی وجہ بن گئی
کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کے حوالے سے وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللّٰہ لانگو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے تمام واقعات کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے کوئٹہ میں ہوئے حالیہ بم دھماکے کے مقام پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ وزیر داخلہ بلوچستان […]