جوہرٹائون دھماکے میں خاتون اورکارمکینک کوحراست میں لے لیاگیا
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونےو الے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ گرفتار شخص سے رابطے میں رہنے والی خاتون کرن کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص لاہور میں قیام کے دوران کرن سے رابطے میں رہتا تھا، خاتون کرن کو […]