شہری سے لوٹ مارکرنےوالے3ڈاکوئوں کو پولیس نے دھرلیا
اسٹیل ٹاؤن پولیس نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔اسٹیل ٹائون پولیس نے شہری سے لوٹ مار کی واردات کر کے فرار ہونے والے تین ڈاکوئوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا ہے ۔ اس حوالے سےترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ، موٹرسائیکل، چھینی گئی 9700 کی رقم […]