مصنف: admin

سندھ بوائےاسکائوٹس ایسوسی ایشن کی جانب سےتمباکو نوشی کی روک تھام سے متعلق آگہی کے لئے واک کا اہتمام

March 16, 2021

سندھ بوائے اسکائوٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے تمباکونوشی کے مضر اثرات کی آگہی کے لیے تمباکو کنٹرول ڈائریکٹوریٹ وزارت قومی صحت کے اشتراک سے آگہی واک کا اہتمام کیا گیا،آگہی واک گلستان اسکائوٹس ٹریننگ سینٹر سے شروع ہو کر مسکن چورنگی پر اختتام پزیر ہوئی۔ واک کی شروعات سے پہلے اسکائوٹس کی اسمبلی کے […]

قانون نافذ کرنےوالےاداروں کی کاروائی داعش کےتین خطرناک دہشتگرد گرفتار

March 13, 2021

کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام۔ضلع کیماڑی پولیس اور رینجرز انٹیلی جنس نے مشترکہ طور پر کارروائی  کرتے ہوئے محمد خان کالونی اتحاد ٹائون سے دہشتگرد تنظیم داعش کے تین خطرناک دہشتگردوں کو  گرفتارکر لیا۔ اس حوالے سے ضلع کیماڑی پولیس کا کہنا تھا کہ داعش کے خطرناک دہشتگردوں کو اسلحہ ایمونیشن و دھماکہ خیز […]

سرجانی کے علاقے یوسف گوٹھ میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکرخاتون نے خودکشی کرلی

March 13, 2021

سرجانی ٹائون کے علاقے  یوسف گوٹھ کے مکان نمبر 906 گلی نمر 6  میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون نے گلے میں پھندا لگا کرخود کشی کرلی ۔ خود کشی کرنے والی خاتون کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید  ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔جہاں خاتون کی شناخت 33 سالہ رانی زوجہ سجاد کے […]

قائد آباد اسٹار گرائونڈ سےاغوا ہونے والی بچی کو قائد آباد پولیس نے بازیاب کرالیا

March 13, 2021

گزشتہ 25 فروری کوقائد آباد اسٹار گرائونڈ سے اغوا ہونے والی بچی کوقائد آباد پولیس نے بنگالی پاڑہ سے بازیاب کرالیا ہے ۔ اس حوالے سے بچی کے والد نے 1مارچ کو قائدآباد تھانے  میں بچی کے اغواکا مقدمہ درج کرایا تھا جس پر ایس ایچ اوقائد آباد امین کھوسہ  نے بچی کی تلاش میں مسلسل […]

ویسٹ پولیس کی کاروائی پولیس اہلکار ظاہرکر کے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار

March 10, 2021

ویسٹ پولیس نے  ڈکیتیوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم دوران واردات خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتا تھا۔ملزم چند گھنٹے قبل ہی شہری اخلاق علی کے کارخانہ میں لوٹ مار کر کے فرار ہوا تھا۔ ایس ایچ او مومن آباد نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر 4 سکندر ہوٹل کے قریب کاروائی […]