مصنف: admin

منگھوپیرمیں دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے شخص کا قاتل گرفتار

February 13, 2021

منگھوپیرپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتوں کے ہاتھوں دوران ڈکیتی قتل ہونے والے شخص کے قاتل کو گرفتار کرلیا ۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیزکا کہنا تھا کہ ملزمان نے دوران ڈکیتی مقتول  یار محمد ولد وزیر کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔علاقہ گشت پر معمور پولیس موبائل نے اطلاع ملتے […]

ساحل سمندرپرنہاتے ہوئےایک شخص ڈوب کرجاں بحق ہوگیا

February 13, 2021

کلفٹن سی ویوپر مبارک مسجد کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ایک شخص جاں بحق  ہوگیا ۔ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے ڈوبی ہوئی شخص کی لاش نکال کر ایمبولینس کے ذریعے جناح ھسپتال منتقل کردی ہے ۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت32 سالہ نعمان ولد ریاض کے نام سے ہوئی ہے […]

سرسید پولیس کی جوئےکےاڈےپرکاروائی11جواری گرفتار

February 11, 2021

سرسید  پولیس نے جوئے کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے جوا کھیلنے میں مصروف 11 جواریوں کو گرفتار کر کے   کمہار بازی کا سامان برآمد کرلیا۔ گرفتار جواریوں میں جمیل،محمد اسلم،محمد یعقوب، محمد خلیل، محمد عمران، محمد ابراہیم،محمد سلطان، محمد عابد،عامر حسین، نور محمد اور صابرعلی شامل ہیں۔ سرسید پولیس کی جانب سے گرفتار جواریوں کے […]

ایس ایچ اوٹیپوسلطان شرافت خان کی کاروائی ضلع ایسٹ پولیس کو مطلوب2اسٹریٹ کرمنل گرفتار

February 11, 2021

ایس ایچ او ٹیپو سلطان انسپکٹرشرافت خان کی کاروائی ضلع ایسٹ میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ملزمان تھانہ ٹیپو سلطان کی حدود میں اسٹریٹ کرائم کی  متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ملزمان نشے کے عادی ہیں اور نشہ پورا کرنے کے […]