عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کی تصویر سوشل میڈیاپر وائرل
عمران خان کے ہمراہ بشریٰ بی بی کی یہ پہلی آفیشل تصویر ہے
عمران خان کے ہمراہ بشریٰ بی بی کی یہ پہلی آفیشل تصویر ہے
کراچی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازعہ بیان کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے۔ اطلاعات کے مطابق کاروباری ہفتہ کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے 100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 42 ہزار 647 کی سطح پر آگیا ہے […]
غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق گزشتہ روز ریاست اتر پردیش میں100کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوا نے کئی مکان مسمار، درخت اور بجلی کے کھمبے اکھاڑ دیے۔ ریاست میں مختلف حادثات میں کم سے کم 70افراد ہلاک اور 200سےزائد زخمی ہوئے ہیں۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا نیوز ایجنسی کے مطابق […]
بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پسند کی شادی کا اظہار کرنے والے نوجوان کو باپ اور بھائیوں نے ہمیشہ کے لئے بینائی سے محروم کردیا۔ ایس ایچ او تھانہ لارالائی مجیب الرحمان کے مطابق ناصر آباد میں دوست محمد نامی شخص نے اپنے دو بیٹوں عبدالکریم اور عبدالستار کے ساتھ مل کر چھوٹے بیٹے 25 […]
پارٹی چھوڑنےکاباقاعدہ اعلان روزسے تین روزمیں کروں گا،رشید گوڈیل
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اب سے کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس کے دوران قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے دوران ہونے والے فیصلوں سے متعلق بات کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کے متنازع بیان پر پاک فوج کی تجویز پر […]
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی، اس موقع پر نامزد ملزم عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء نے بیان قلم بند کراتے ہوئے کہا کہ گلف اسٹیل ملز کی فروخت سے متعلق شریف خاندان کے دعوے کی تصدیق کے […]
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ میاں صاحب آپ نے بیان دے کرسنگین غلطی کی ہے آپ بھٹو کی باتیں کرتے ہیں آپ ان کی خاک تک بھی نہیں پہنچ سکتے۔ نواز شریف نے پورے پاکستان کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں گرجا گھروں پر تین خودکش دھماکوں کے بعد آج حملہ آوروں نے شہر کے پولیس ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا، خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، 10 افراد زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 خودکش […]
اسلام آباد: جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس گلزار احمدنے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف اٹھانے کی تقریب سپریم کورٹ کی بلڈنگ میں ہوئی جس میں سینئر ججز، وکلا، ایڈووکیٹ جنرل اور […]