بلوچستان لاپتہ افراد کمیشن پیر سے یومیہ 7 تا16 کیسز سنے گا
سماعت 6 دن جاری رہے گی۔ کل 78 کیسز سنے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ نے اعلان کردیا
سماعت 6 دن جاری رہے گی۔ کل 78 کیسز سنے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ نے اعلان کردیا
فروری میں ملاقات ہوگی۔ وائٹ ہائوس نے اعلان کردیا۔ کم جونگ ال نے نمائندہ واشنگٹن بھیجا تھا۔
2 شدید زخمی۔ گاڑی بے قابو ہو کر دیوار سے جاٹکرائی۔ مرنے والوں کاتعلق وزیرآباد اور ویروکی سے ہے
آئینی ترمیم سے بلدیاتی اداروں کو 20 فیصد اختیارات دیئے جائیں۔ خالد مقبول- امیدیں ٹوٹیں تو راستے الگ ہو جائیں گے۔ کنور نوید
تنقید کے بعد عجائب گھر سے پنجاب یونیورسٹی منتقل-مجسمہ ساز نے تجویز بلاجواز قرار دے دی۔
سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ سے سپریم کورٹ میں ایک جج کی نشست خالی ہوگئی ہے جس کوجلدپرکیے جانے کاامکان ہے
آئین کی وفاقی نوعیت برقرار اور محفوظ رکھنے کیلئے شقوں کی تشریح اس انداز میں کی جائے کہ صوبائی خودمختاری برقرار رہے-جسٹس مقبول باقر
سرکاری میڈیا نے حملے تصدیق کردی۔ باقی ماندہ قافلہ فریاب کے ضلع شیریں تغب پہنچ گیا۔ دونوں طرف سے ہلاکتوں کا دعویٰ
کراچی میں 6 ایکڑ زمین وا گزار کرانے کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا۔ میٹروپولیٹن کمشنر