مصنف: Ammar

لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوئی شہباز شریف کا نام لوڈشیڈنگ رکھا جائے۔خورشید شاہ

May 1, 2018

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ تھا اگر لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوجائے تو میرا نام بدل دینا ، لوڈشیڈنگ تو ختم نہیں ہوئی اس لیے اب ان کا نام ہی لوڈ شیڈنگ رکھا جائے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے قائدحزب اختلاف خورشید شاہ کا […]

محنت کشوں کے عالمی دن پر محنت کش کو کچل دیا گیا

May 1, 2018

لاہور: محنت کشوں کے عالمی دن پر محنت کش کام کرتےہوئے زندگی کی بازی ہارگیا، رنگ روڈ کرول گھاٹی پر صفائی میں مصروف مزدور کو گاڑی نے کچل دیا، حادثے کا شکار وکٹر مسیح لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ملازم تھا۔ واضح رہے کہ آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہاہے، پوری دنیا میں آج […]

خورشید شاہ کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب

May 1, 2018

اسلام آباد: پارلیمانی پارٹی کااجلاس،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب کرلیاگیا ہے، اجلاس کل سہ پہر 3 بجے کمیٹی روم نمبر 5 پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس میں بجٹ سیشن کیلئےحکمت عملی اپنانےپرغورکیاجائےگا۔

یوم مزدور پر شکاگو کے شہید مزدوروں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری

May 1, 2018

کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہاکہ یوم مزدور پر شکاگو کے شہید مزدوروں کو سلام پیش کرتا ہوں، ٹریڈ یونینز کو پیپلزپارٹی کے دور میں بحال کیا گیا، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کی، پیپلزپارٹی نے پنشن میں اضافہ کیا ،سندھ حکومت نےمزدوروں کیلیے سب سےزیادہ قوانین منظورکیے،1سپریم […]

تحریک انصاف کی تنقید پر وزیر قانون رانا ثنااللہ کا جوابی وار

May 1, 2018

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی دتنقید پر جوابی اور کرتےہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین اور دیگر قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھے، کیا عائشہ گلالئی کسی کی بیٹی نہیں ہیں،عمران خان معافی نہیں مانگتے تو اپنا فون چیک کروادیں ، کیا پی ٹی […]

فاٹا سے رکن قومی اسمبلی ساجد طوری کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

May 1, 2018

پشاور : فاٹا سے رکن قومی اسمبلی ساجد طوری کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کافیصلہ، ساجد طوری کچھ دیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے لاہور میں ملاقات کریں گے اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کریں گے۔ ساجد طوری نے کہاکہ پیپلز پارٹی نے فاٹا کے عوام کے […]