مصنف: Ammar

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

May 2, 2018

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہوئے ، وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان اورافغانستان میں حالیہ دہشت گردی کےواقعات کےتناظرمیں امورزیرغوراور مشرقی اورمغربی سرحدی صورتحال سے متعلق امور پر بھی غورکیا گیا۔ ذرائع […]

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے مذمتی قرارداد پیش کردی

May 2, 2018

لاہور:پنجاب اسمبلی اجلاس ایک گھنٹہ 42 منٹ کی تاخیر سے شروع، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے مذمتی قرارداد پیش کردی،میاں محمود الرشید کا کہناتھاکہ رانا ثناءاللہ کو بولتے ہوئے کچھ پتا نہیں چلتا ،رانا ثناءاللہ نے جو بیان دیا وہ نہایت افسوسناک ہے ، خواتین کی تضحیک کی گئی، نازیبا الفاظ بولے گئے […]

شہباز شریف معافی مانگنے کے بجائے رانا ثنااللہ سے استعفیٰ لیں۔محمود الرشید

May 1, 2018

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمودالرشید نے کہاکہ شہباز شریف خواتین کی اگر واقعی عزت کرتے ہیں تو رانا ثنا اللہ کی جانب سے معافی مانگنے کی بجائے ان سے استعفیٰ لیں، جس نے جرم کیا اسکے معافی مانگنے تک اسمبلی کارروائی نہیں چلنے دیں گے۔رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہاکہ رانا ثنا […]

کراچی کو کھویا ہوامقام واپس دلوائیںگے۔حافظ نعیم الرحمان

May 1, 2018

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی ذاتی اور سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر کام کرتی ہے، ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیںہم کراچی کو اس کا کھویا ہوا مقام دلوائیں گے ،کراچی کے تشخص کو بحال کریں گے اور تہذیب و شائستگی جو اس کی پہچان […]

مینار پاکستان جلسے نے ن لیگ والوں کی نیندیں اڑادی ہیں۔شفقت محمود

May 1, 2018

لاہور:‏پاکستان تحریک انصاف کےرہنما اور ممبر قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا کہ نواز شریف کا پہلی دفعہ احتساب ہورہا ہے اس لئے اب ان کا رونا بند نہیں ہو رہا،انہوں نے ہمیشہ اپنی کرپشن کا دفاع کیالیکن آج تک یہ نہیں بتایاکہ لندن فلیٹس کس کے ہیں؟ ۔ ساہیوال میں مسلم لیگ ن کے […]

سنگاپور ایئرلائن کی 19 گھنٹے طویل ترین پرواز چلانے کی تیاری

May 1, 2018

سنگاپور:سنگار پور ایئرلائن نے نیویارک سے سنگاپور تک 19 گھنٹے طویل طویل ترین پرواز چلانے کی تیاری شروع کردی ہے، جس کے لئےالٹرا لونگ رینج طیارے بیڑے میں شامل کیے جائیں گے۔طویل ترین پرواز کے لیے طیاروں میں ایندھن کی گنجائش ایک لاکھ 41 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ 65 ہزار لیٹر کی جائے […]

آئندہ الیکشن میں ن لیگ مقابلہ نظر نہ آنے والی قوتوں سے ہے۔نواز شریف

May 1, 2018

ساہیوال :شیخ ظفر علی اسٹیڈیم میں مسلم لیگ ن کا جلسہ، کارکنوں کی بڑی تعدادنے جلسے میں شرکت کی،جلسے سے خطاب میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےمسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہاکہ لاڈلاصاحب! آپ کی دال نہیں گل رہی ،پہلے بھی فیل ہو اب بھی کچی […]

پی ٹی آئی خواتین سے معافی مانگنے کے بجائے رانا ثنااللہ نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

May 1, 2018

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے خواتین سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگنے کی بجائے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، انہوںنے کہاکہ جو لوگ میرے بیان پر تنقید کررہےہیں ان کی میں عزت کرتا ہوں لیکن پی ٹی آئی والے تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں ، کیا عائشہ گلالئی کسی […]

ساہیوال ،ن لیگ کا جلسہ-نواز شریف اور مریم نواز اسٹیج پر پہنچ گئے

May 1, 2018

ساہیوال : مسلم لیگ ن کا جلسہ ، بڑی تعداد میں کارکنوں کی شرکت ،جلسے میں موجود کارکنوں کو اپنی قیادت کے خطاب کا انتظار ہے،جبکہ نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچ چکےہیں ، سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نوازکچھ دیر میں خطاب کریں گے۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ […]

تیل آج بھی پی پی دور کے مقابلے میں سستا ہے۔وزیر خزانہ

May 1, 2018

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وضاحت کرتےہوئےکہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پیپلز پارٹی کی تنقید کا کوئی جواز نہیں بنا، پی پی دورکے مقابلے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں۔ پیپلز پارٹی کے دور میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس بھی زیادہ تھے اب کم […]