نواز شریف کا قصور اوپر سے آرڈر لینے سے انکار کرناتھا۔مریم نواز
صادق آباد: مسلم لیگ ن کا جلسہ ، جلسے میں کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، جلسے سے خطاب کرتےہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاکہ نواز شریف کا یہ قصور تھا کہ اس نے جھکنے اور اوپر والوں سے آڈر لینے سے انکار کر دیا تھا۔ آج جلسہ […]