جسٹن لینگر کو آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا نیاہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا
سابق آسٹریلوی اوپنر اور کرکٹ کوچ جسٹن لینگر کو ڈیرن لیہمین کی جگہ آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم کاہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ یادرہے کہ ڈیرن لیہمین گزشتہ دنوں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی کپتان ڈیوڈ اسمتھ ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اور نوجوان کھلاڑی بینکرافٹ کی ملی بھگت سے […]