اسلام آباد،صحافیوں کی ریلی کو روکنے کے واقعے پر چیف جسٹس کا نوٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے صحافیوں کی پارلیمنٹ ہاؤس جانے والی ریلی کو روکنے کے واقعے کانوٹس لے لیاہے ۔ عالمی یوم صحافت پراسلام آباد میں صحافیوں کی جانب سے ریلی نکالی ،ریلی کے شرکا نے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کرنا تھا جہاں صحافیوں نے پارلیمنٹ کے سامنے چارٹر آف […]