مصنف: Ammar

پانامااور اقامہ میں پھنسے نواز شریف کوآج خلائی مخلوق نظر آرہی ہے۔ناصر حسین شاہ

May 5, 2018

سکھر:وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نے کہاکہ نوازشریف بوکھلاہٹ کاشکارہیں،نوازشریف جب سےپاناما،اقامہ میں پھنسےہیں انہیں خلائی مخلوق نظرآرہی ہے،بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونےسےان کےجھوٹ کااندازہ لگایاجاسکتا ہے۔ انہوں نے آئندہ الیکشن وقت پر نہ ہونے سے متعلق بات کرتےہوئے کہاکہ الیکشن وقت پرنہ ہوئےتوپیپلزپارٹی بھی دیگرجماعتوں کےساتھ احتجاج کرے گی۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ […]

ایم کیو ایم کو لیڈر اور پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہے۔سابق صدر مشرف

May 5, 2018

دبئی : سابق صدر اور (ر) جنرل پرویز مشرف نے کہاکہ ایم کیو ایم دھڑوں میں تقسیم ہےاس لیے وہ نسشتیں نہیں نکال سکتی اور ایم کیو ایم کو ایک لیڈر کی ضرورت ہے، تمام لسانی گروہوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ سابق صدر نے کہاکہ میں لفظ مہاجر اور ایم کیو ایم کو ختم کرنا […]

عدلیہ ریاست کا تیسرا بڑا ستون ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار

May 5, 2018

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہاکہ عدلیہ ریاست کا تیسرا بڑا ستون ہے، عوامی حقوق کے تحفظ کی ذمے داری ہماری ہے، کسی کو بنیادی انسانی حقوق سلب کرنے کی اجاز ت نہیں دیں گے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ہم اپنے حلف سے کبھی بے وفائی نہیں کریں گے،جبکہ […]

کندیاں اور گرد نواح میں بارش -گرمی کا زور ٹوٹ گیا-موسم خوشگوار

May 5, 2018

کنڈیاں : رینالہ خورد، کلور کوٹ ، کندیاں اور گرد نواح میں بارش،بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیاہے، پاکپتن اور گرد نواح میں بارش ، بارش سے گرمی کا روز بھی ٹوٹ گیاہے ، اس کے علاوہ پشاور شہر ، سرگودھا ، ساہیوال ، ٹوبہ ٹیگ سنگھ اور گرد نواح میں بھی بارش سے موسم کافی خوشگوار ہوگیاہے۔

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کا قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان

May 5, 2018

لاہور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا بھی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے، وہ پنجاب سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گی جس کیلئے نایاب علی اپنی کمیونٹی اور اہلِ محلہ کے ساتھ مل کر الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔میڈیا کے مطابق نایاب علی نامی خواجہ سرا 2018 […]

حکمرانوںنے عوام کو نظر انداز کیا-عوام مسترد کردیں گے۔علیم خان

May 5, 2018

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہاکہ حکمرانوں نے 5 سال میں جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا ،جبکہ حکمرانوں نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے دعوے کیے لیکن پورے نہیں کیے ، انہوںنے کہاکہ عوام لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ کرنے والوں کو مسترد کردیں گے۔ رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہاکہ کرپٹ […]

جرمن کمپنی کی تیار کردہ مہنگی ترین لگژری وین میں پورا گھر موجود

May 5, 2018

اڑنے والی گاڑی اور مختلف دیگر جدید سہولیات سے آراستہ گاڑیوں کے بعد جرمنی کمپنی نے ایسی گاڑی تیار کرلی ہے جس میں پورے گھر کی تمام سہولیات موجود ہیں۔ جرمن کمپنی کی تیار کردہ مہنگی ترین لگژری وین میں ایک دنیا بسی ہے جس میں ڈائیننگ روم، ریسٹ روم سے لیکر ریڈنگ روم،ایل وی ڈی […]

پیپلز پارٹی کے ٹنکی گرائونڈ جلسےکا جواب دینے کیلئے ایم کیو ایم کا پشاور شو

May 5, 2018

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کےجلسے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے بھرپور جواب دینےکا فیصلہ کیا ہے اور لیاقت آباد کے ٹنکی گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کے دونوں دھڑوں کے مشترکہ جلسے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ،جلسہ گاہ میں اسٹیج اور کرسیاں لگا دی گئیں ہیں اور روشنی کا بھی انتظام کیا […]

کوئٹہ،مارگٹ کوئلے کی کان بیٹھ گئی -6مزدور جاں بحق

May 5, 2018

کوئٹہ : مارگٹ میں کوئلے کی کان میں حادثہ ، کان بیٹھ جانے سے 6 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ کان میں پھنسے 11 مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ایف سی ، لیویز اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے آپریشن جاری ہے۔

تجربے کے نام پرشریفوں نے درباری اور دربان قوم پرمسلط کئے۔فواد

May 5, 2018

اسلام آباد: ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہاکہ غیرملکی اقامہ جیب میں رکھ کر احسن اقبال کو دانشوری جھاڑنے کی ضرورت نہیں، عمران خان اس سیاست پرلعنت بھیجتے ہیں جواقامے جنتی ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان قوم کا انتخاب اورمستقبل کے وزیراعظم ہیں، اللہ پاک کے فضل سے اب اس ملک میں سیاست […]