مصنف: Ammar

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی احسن اقبال پر حملے کی مذمت

May 6, 2018

اسلام آباد:پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے احسن اقبال پر فائرنگ کی مذمت اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔ترجمان کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہاکہ وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملہ افسوسناک ہے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔خیال رہے کہ […]

حملہ ختم نبو ت کے معاملے پر کیا۔ملزم کا پولیس کو اعترافی بیان

May 6, 2018

نارووال :اب تک کی اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والےملزم کا پورانام عابد حسین ہے جس کی عمر22سال ہے اور وہ میٹرک پاس ہیںجبکہ ملزم کا تعلق کنجروڑ تحصیل شکر گڑھ سے ہے۔ملزم نے پولیس کو دیے گئے ابتدائی بیان حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

کراچی،سوئمنگ پول میں ڈوب کر 2بچے جاں بحق

May 6, 2018

کراچی: سپرہائی وے پر واقع ایک واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر 2 کمسن بچے جاں بحق ہو گئے، جن کی شناخت حماد اور حماس کے ناموں سے ہوئی ہے۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 7 سال کے درمیان ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بچوں کی لاشیں اسٹیڈیم روڈ پر واقع […]

خلائی مخلوق سے مقابلے کیلئے نواز شریف راکٹ پکڑیں اور خلا میں جائیں۔بلاول

May 6, 2018

لاہور:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ممبر سازی کیمپ سے خطاب کرتےہوئے کہاکہ نواز شریف کی زندگی ووٹ کی بے حرمتی سے بھری پڑی ہےوہ ہر15 دن میں اپنا بیانیہ بدلتےہیں، بلاول بھٹو نے کہاکہ نواز شریف کا مقابلہ اگر خلائی مخلوق سے ہے تو وہ راکٹ پکڑیں اور خلا میں جائیں باقی […]

ملک میں بگاڑ پیدا کرنے والی قوتوں کا محاسبہ کرناہوگا۔مریم نواز

May 6, 2018

وزیرداخلہ احسن اقبال پر حملہ ، حملے کی مذمت کرتےہوئےسابق وزیر اعظم نواز شرریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہاکہ اللہ رب العزت احسن اقبال صاحب کو زندگی اور صحت عطا فرمائے، انہوںنے کہاکہ یہ ملک ہمارا ہے اور اس میں بگاڑ پیدا کرنے والی […]

احسن اقبال پر حملے کی وزیر اعظم سمیت دیگر رہنمائوں کی مذمت

May 6, 2018

ناروال : وزیر داخلہ احسن اقبال پرہونے والے قاتلانہ حملےکی سیاسی جماعتوں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر داخلہ پر حملے کی مذمت کرتےہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔احسن اقبال پر حملے کی سابق صدر آصف زرداری، ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری […]

احسن اقبال پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیاہے۔ ڈی پی او نارووال

May 6, 2018

ناروال : ڈی پی او نارووال عمران کشور کے مطابق وزیر داخلہ پر فائرنگ کرنے والےشخص کو پولیس نےگرفتار کرلیاہےاور ان کے قبضے سے پولیس نے پستول بھی برآمد کرلی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزم نے 30بور کے پستول سے 15 گز کے فاصلے سے فائرنگ کی۔جبکہ مزید تحقیقات جاری ہے۔

احسن اقبال کو مزید چیک اپ کیلئے لاہور منتقل کیا جائے گا۔رانا منان

May 6, 2018

ناروال : وزیر داخلہ احسن اقبال کے بھتیجے رانا منان نے کہاکہ احسن اقبال تقریب سے خطاب کے بعد جیسے ہی باہر نکل رہے تھے تو مجمع میں شریک ایک مسلح شخص نے پستول سے ان پر فائرنگ کردی، جس کے بعد فوری طور پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیااور اب احسن اقبال کی حالت خطرے […]

وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ -2گولیاں لگنے سے زخمی-حملہ آور گرفتار

May 6, 2018

ناروال:مسلم لیگ ن کے رہنمااور وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے، احسن اقبال کارنر میٹنگ میں شریک تھےاور میٹنگ کے بعد جیسے ہی احسن اقبال گاڑی کی طرف آرہے تھے تو مجمع میں شریک ایک مسلح شخص نے پستول سے ان پر فائرنگ کردی،احسن اقبال کو زخمی حالت میں فوری طور پر […]

نعیم بخاری پر کسی نے حملہ نہیں کیا-برطانوی پولیس

May 6, 2018

لندن:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے کہاکہ 27 اپریل کو واقعہ مجھ سے غلط منسلک کیا جارہاہے ،سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، نیند کی وجہ سے گرگیا تھا جس کے مجھے چوٹیں لگیں گرنے کے باعث ان کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ جبکہ ڈاکٹر پرسوں معائنے کے بعد ڈسچارج […]