مصنف: Ammar

قومی ٹیم کی شاندارفتح -میچ میں شاداب خان کی 10وکٹیں

May 7, 2018

پاکستان اور نارتھیمپٹن شائر کے خلاف کھیلے جانے والے وارم اپ میچ کے چوتھے اور آخری میچ میں شاداب خان نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں پہلی بار میچ میں دس وکٹیں حاصل کیںاور پاکستان نے باآسانی 133 رنز کا ہدف ایک وکٹ پر حاصل کر کے اپنے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ میں پہلی فتح حاصل […]

چینی باشندے کے قتل میں ملوث 2ملزمان حیدرآباد سے گرفتار

May 7, 2018

کراچی:تین ماہ قبل کراچی کے علاقے زمزمہ میں چینی باشندے کے قتل کی واردات میں ملوث دو ملزمان حیدر آباد سے پکڑے گئے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کہاکہ قتل میں ملو ث ملزم سے تفتیش کرنے کیلئے جےآئی ٹی بنانے کیلئےخط لکھ رہے ہیں۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ثاقب اسماعیل میمن […]

گالی سے شروع ہونے والی بات گولی تک جاتی ہے۔وزیر ریلوے

May 7, 2018

اسلام آ باد:مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعید رفیق نے کہاکہ پہلے ہی پاکستان بہت مشکلات سے گزررہا ہے،گالی کی سیاست کرنے والوں کو اب سمجھ لینا چاہیے کہ جب بات گالی سے شروع ہو، تو گولی تک جاتی ہے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ابھی طالبان […]

حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ نہیں کرسکے-توسڑک پر جلسہ ہوگا۔عارف علوی

May 7, 2018

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہاکہ کراچی کے شہری پرامن ہیں اور رہیں گے،لیکن کسی کی غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائےگی اور پی ٹی آئی کے کسی کارکن کوکچھ ہواتو اس کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہوں گے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہناتھاکہ حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ […]

وزیر داخلہ احسن اقبال آئی سی یو سے کمرے میں منتقل

May 7, 2018

لاہور:وزیرداخلہ احسن اقبال کوآئی سی یوسےکمرےمیں منتقل کردیاگیا،ڈاکٹرز نے کمرےکو آئی سی یو قرار دے دیا ہے ، ڈاکٹرز کے مطابق احسن اقبال کوآئی سی یو سےہ کمرے میں منتقل کرنےکامقصدانفیکشن سےبچاناہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ اس وقت کیا گیا تھا جب وہ تقریب سے خطاب کرنے کے […]

مجھے جیل بھیجنے کیلئے سرتوڑ کوششیں کی جارہی ہیں۔سابق وزیراعظم

May 7, 2018

جہلم:جہلم میں مسلم لیگ ن کا جلسہ ، کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے، کارکنوں سے خطاب کرتےہوئے قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے کہاکہ میں نیب کورٹ میں پیشی کے بعد آپ کے پاس آیاہوں ،آج نیب کورٹ میں میری 62 ویں پیشی تھی ، 62ویں پیشی سے آیاہوں اور قصور یہ ہے کہ […]

سرگودھا ، کتوں کے بھونکنے پر جھگڑا -فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

May 7, 2018

سرگودھا : سرگودھا میںزمیندار کے گھر کے سامنے سے گزرنے والی خواتین پر زمیندار کے کتوں نے بھونکنا شروع کیا جس پر زمیندار اور متاثرہ خواتین کے اہلخانہ میں تلخ کلامی ہوئی اوربات فائرنگ تک جا پہنچی ، زمیندار انورچیمہ اور اس کے ساتھی فیاض نے مبینہ طور پر خواتین کے اہل خانہ پر فائرنگ کردی اور […]

بھارت کی 13 ریاستوںمیں طوفانی بارشوں کا امکان، خطرے کا الرٹ جاری

May 7, 2018

نئی دہلی:بھارت کی 13 ریاستوں میں موسم میں شدت آنے کا امکان ہےگرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کا خطرے کے باعث حکام نے الرٹ جاری کر دیئے،وارننگ کے پیش نظر ہریانہ میں سکول 2 دن کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی، یوپی، ہماچل پردیش، ہریانہ، […]

کراچی میں جلسے کیلئے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے

May 7, 2018

کراچی:کراچی میں جلسے کےلئے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف آمنے سامنے آگئیںہیں 12 مئی کو دونوں جماعتوں کی جانب سے گلشن اقبال کے حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا گیا ہے اور تیاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، دونوں جماعتوں کے کارکنوں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے ایک دوسرے کے خلاف نعرے […]

پاکستان میں توانائی کا بحران اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے۔ وزیراعظم

May 7, 2018

اسلام آباد:اسلام آباد میں انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ پاکستان میں توانائی کا بحران اب ماضی کا حصہ بن چکا ہےاور 2025 تک پاکستان میں توانائی سرپلس میں ہو گی اورتوانائی کی قیمتوں میں کمی کا مسئلہ حل کریں گے۔کانفرنس سےوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خطاب […]