بلاول بھٹونے عمران خان کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی پیشکش کردی
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کو حکیم سعید گرائونڈ میں جلسہ کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کر لیں ،کراچی ہمارا شہر ہے ہم کہیں بھی جلسہ کر سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو نے پی پی رہنماؤں کو […]