مصنف: Ammar

امریکا کا ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

May 8, 2018

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتےہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعلان کیا کہ امریکا ایران سے ہونے والے جوہری معاہدے کا حصہ نہیں رہے گا۔وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئےامریکی صدر کا کہناتھاکہ امریکا خالی دھمکیاں نہیں دیتا، […]

12سال غاروں میں رہنے والا ہسپانوی باشندہ

May 8, 2018

سیرا مورینو، اسپینکیمقامی پہاڑی سلسلے کے قریب رہنے والے 72سالہ ہسپانوی شہری دنیا میں انسانوں کے ساتھ عرصہ گزارنے کی وجہ سے انتہائی مایوسی کا شکار ہیں اور ا ب وہ اپنی اصل دنیا میں لوٹ جانا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مارکوس روڈرگز پینٹوجا نامی شخص کو اس کے والدین نے جو غالباً اسی پہاڑی […]

وفاقی کابینہ اجلاس میں اردن کیساتھ مجرموں کے تبادلوں کے معاہدے کی توثیق

May 8, 2018

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں وفاقی کابینہ نے اردن کے ساتھ مجرموں کے تبادلوں کے معاہدے کی توثیق کردی، اجلاس میں کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 27 اپریل کو اجلاس میں کیے گے فیصلوں کی بھی توثیق کی گئی ۔ اجلاس میں سیکیورٹی […]

برطانوی والدین نے بچوں سے رہائش کا کرایہ وصول کرنا شروع کردیا

May 8, 2018

شاید آپ کو اس بات پر یقین نہ آئے مگر یہ حقیقت ہے کہ آج کی’’ کاروباری دنیا ‘‘ میں ہر چیز کاروبار اور تجارت بن کر رہ گئی ہے اور جو اطلاعات آرہی ہیں اس کے مطابق بہت سے والدین نے اپنے ساتھ رہنے والے بچوں سے بھی گھر کا کرایہ وصول کرنا شروع […]

50جرائم کرنے والی’’ بدمعاش‘‘ لڑکی

May 8, 2018

جرم ایک نفسیاتی کیفیت ہے اور جب یہ کیفیت شدت اختیار کرلیتی ہے تو انسان بلا سوچے سمجھے جرائم کا ارتکاب کرتا رہتا ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ جرم کرتے وقت ان میں سے بہت سے مجرموں کو اندازہ نہیں ہوتا کہ انہوں نے کیسی قانون شکنی کی ہے۔ ایسی ہی کچھ […]

جمہوری نظام میں تسلسل سے ادارے مضبوط ہورہے ہیں۔وزیر مملکت

May 8, 2018

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما اوروزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے وژن2025 پر عمل درآمد کیا جار ہا ہےاور جمہوری نظام میں تسلسل سے ادارے مضبوط ہورہے ہیں۔ وزیر مملکت کا کہناتھاکہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،نوجوان تکنیکی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے […]

اسٹیٹ بینک نے 4.9 ارب ڈالر بھارت منتقل کرنے کی رپورٹ مسترد کردی

May 8, 2018

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے پاکستان سے9.4 ارب ڈالر بھارت بھیجے جانے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک نے 2016 میں ہی کہہ دیا تھا کہ اس رپورٹ میں کوئی صداقت نہیںاور ورلڈ بینک نے غلط اندازوں پر رپورٹ تیار کی تھی۔رپورٹ میں1947 میں ہجرت کرکے پاکستان آنے والوں […]

سندھ بے حال ہے اور صرف زرداری خوشحال ہے۔ شہباز شریف

May 8, 2018

مٹیاری : مٹیاری میں پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شبہاز شریف نے کہاکہ آج سندھ بے حال ہے اور آصف زرداری خوشحال ہے، افسوس ہے کہ سندھ میں سب سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں ، سندھ میں اسپتال میں سہولیات ہیں نہ دانش اسکول ہیں، جبکہ […]

سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو ویسٹ انڈیز کا بالنگ کوچ تعینات کردیا گیا

May 8, 2018

لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو ٹیم کا بالنگ کوچ تعینات کر دیا گیا ہےجبکہ مشتاق احمد رواں ماہ ویسٹ انڈین ٹیم کو جوائن کریں گے۔ویسٹ انڈیز کے ساتھ معاہدے کو سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک اعزاز قرار دیا اور کہا کہ اس خطے میں […]

بلی نے خچر کی پیٹھ کو بستر سمجھ لیا

May 8, 2018

بلیاں یا تو مزاجاً بہت پرسکون ہوتی ہیں اوران کا سکون اس وقت برقرار رہتا ہے جب تک انہیں چھیڑا نہ جائے ورنہ وہ بے حد غضب ناک ہوجاتی ہے۔قدرت نے بلیوں میں یہ بات رکھی ہے کہ وہ کسی بھی جگہ بے حد اطمینان سے سوتی ہیں اور اس حوالے سے امریکہ کے ایک […]