مصنف: Ammar

اسحاق ڈار کی 2صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

May 7, 2018

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی2 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے، رپورٹ پر 26 اپریل کی تاریخ درج ہے۔سپریم کورٹ میں وزیر خزانہ کی جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ڈاکٹرز نے 6 سے 8 ہفتے مزید […]

کوئٹہ میںپولیس نے مقامی تاجر کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی

May 7, 2018

کوئٹہ : کوئٹہ میں مقامی تاجرکےاغواکی کوشش ناکام بناتے ہوئے مغوی کوایک گھنٹےبعد ہی بازیاب کرالیاگیااور تاجر کو اغوا کرنے والے4اغوا کاروں کو بھی گرفتارلیا گیا، ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق پولیس نےناکہ لگاکردواغواکاروں کونواں کلی کےقریب سےگرفتارکیااور اغواکاروں کی دوسری گاڑی سےمغوی تاجرکوبھی بازیاب کرالیاگیا۔

اختلافات کے باوجود تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔فواد چوہدری

May 7, 2018

لاہور:ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہاکہ سیاست کےلیے امن ہونا بنیادی شرط ہے،ہم تمام اختلافات کے باوجود تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔ احسن اقبال کی عیادت کے لئے سروسز اسپتال آئےاور وزیر داخلہ کی خیریت دریافت کی اس موقع پر فواد چوہدری کاکہناتھاکہ سیاست میں ایک پارٹی کا دوسری پارٹی سے […]

عمران خان اور نواز شریف کی پالیسیاں ایک جیسی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری

May 7, 2018

منڈی بہاؤالدین:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے منڈی بہاءالدین میں ممبر سازی کیمپ میں خطاب کرتےہوئے کہاکہ سابق وزیراعظم نواز شریف خلائی مخلوق کی بات اس لیے کررہے ہیں کیوں کہ ان کی مدد نہیں ہورہی۔مسلم لیگ ن کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہاکہ ن لیگ کی حکومت نے زراعت کو […]

اصغر خان کیس-سابق آرمی چیف اور اسد درانی کی نظرثانی درخواستیں مسترد

May 7, 2018

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اصغر خان کیس نظرثانی درخواستوں کی سماعت کی سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف اسلم بیگ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کی نظر ثانی درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے استفسار کرتے […]

پیپلز پارٹی کی زہرافشانی پر حیران نہیں ہونا چاہیے۔سربراہ مہاجر قومی موومنٹ

May 6, 2018

کراچی:کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کہاکہ اردو زبان کو بچانے کیلئے جانیں قربان کی گئی تھیں، پیپلز پارٹی نے زہر افشانی کی تو ان کی فطرت تھی اورپی پی پی کی زہرافشانی پر حیرانی نہیں ہونی چاہیے تھی، یہ مہاجروں کی […]

بورے والا کے قریب پولیس کی کارروائی-تین ملزمان ہلاک

May 6, 2018

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بورے والا کے قریب قتل ،ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان کی سنگین وارداتوں میں مطلوب 3ملزمان کو مقابلے میں ہلاک کردیا۔ ملزمان نے ایک روز قبل اغوا برائے تاوان کے سلسلے میں بہاولپور سےبلائے گئے ایک مقامی وکیل اور پولیس کانسٹیبل کو دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور […]

نارتھمپٹن شائر کیخلاف اسد شفیق کی سنچری-قومی ٹیم نے357 رنز بنالیے

May 6, 2018

نارتھمپٹن میں کھیلے جا رہے چار روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنا لیے ہیں۔اسد شفیق نے سنچری بنا کر پاکستان کو پہلی اننگز میں 98 رنز کی برتری دلا دی ہے۔اسد شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل […]

وزیر داخلہ احسن اقبال کی جلد صحتیابی کیلئے عوام سے دعا کی اپیل

May 6, 2018

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے حملے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام جاری کیاہےجس میں انہوں نے عوام کو اپنی صحت سے آگاہ کیا اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی۔وزیر داخلہ نے ٹوئٹرپر جاری پیغام میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ بہت مہربان ہے۔ تمام دوستوں سے […]

امریکا کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت

May 6, 2018

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی امریکا نے بھی مذمت کی ہے۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ ان کا ملک وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کرتا ہے، احسن اقبال کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کااظہارکرتےہیں۔خیال رہے کہ احسن اقبال پر عابد حسین […]