مصنف: Ammar

وزیراعلیٰ بلوچستان سےچائنااوورسیزہولڈنگ کمپنی کےسی اوکی ملاقات

May 6, 2018

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سےچائنااوورسیزہولڈنگ کمپنی کےسی اوکی ملاقات، ملاقات میں چینی کمپنی سےگوادرمیں پینے کے پانی کامعاہدہ طےپاگیا، معاہدے کےتحت چینی کمپنی یومیہ گوادرکو3لاکھ گیلن پانی فراہم کرے گی اورحکومت بلوچستان80پیسافی گیلن کے حساب سے پانی خریدے گی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہناتھاکہ معاہدہ پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال ہے،معاہدے سے […]

ووٹ کا مطلب یہ نہیں کہ ہر برائی کا لائسنس مل گیا۔شفقت محمود

May 6, 2018

لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مانسہرہ میں خطاب پرردعمل دیتےہوئے پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے کہاکہ ووٹ کا مطلب یہ نہیں آپ کو دنیا کی ہر برائی کا لائسنس مل گیااورنہ ہی اسمبلی کا کام قانونی اور کرمنل میٹرز پر رائے زنی کرنا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود […]

خوست میں ووٹرر رجسٹریشن آفس میں دھماکا-12افراد جاں بحق

May 6, 2018

خوست : افغانستان کے صوبے خوست میںمیں دھماکا ، جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا افغانستان کے صوبے خوست میںووٹرر رجسٹریشن آفس میں ہوا، ریسکیو کی ٹیموں نے دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

آصف زرداری اور عمران خان شکست نہ دے سکے تو چور دروازےسے نکالا گیا۔نواز شریف

May 6, 2018

مانسہرہ:مسلم لیگ (ن) کا مانسہرہ میں سیاسی پاورشو، قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عمران زرداری 2013 میں مجھے شکست نہ دے سکے تو چور دروازے سے نااہل کرادیا،مجھے فارغ کردیا نا اہل قرار دے دیا گیا ہے ،کیوں کہ ،نوازشریف نے اپنے بیٹے سےتنخواہ نہیں لی،اقامہ رکھا ہواتھا […]

ای سگریٹ میں ملایا جانے والا کیمیکل انسانی خون کیلئے خطرناک

May 5, 2018

الیکٹرانک سگریٹ بھی اتنے ہی خطرناک ہیں، جتنے تمباکو سے بھرے ہوئے سگریٹ ہوتے ہیں۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الیکٹرانک سگریٹ میں ملائے جانے والے فلیور میں زہریلا کیمیکل ملایا جاتا ہے، جو بجلی سے چارج ہونے کے بعد مزید زہریلا بن کر انسانی صحت کے لیے خطرہ بن جاتا […]

انتخابات میں تاخیرسے ملک کا نقصان ہوگا۔وزیر ریلوے

May 5, 2018

لاہور:ـوفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ اگر انتخابات میں تاخیر ہوئی ملک کا نقصان ہوجائے گا،رسہ کشی کرکے اور ٹانگیں کھینچ کر ملک آگے نہیں جائے گا۔انہوںنے کہاکہ ہماری اتنی کردار کشی کی گئی جو کبھی سوچا بھی نہیں تھا،جوماحول بن رہا ہے بطور سیاسی کارکن اس پر پریشان ہوں۔ وزیر ریلوے خواجہ […]

ٹنکی گرائونڈجلسے کے بعد پی پی نے متحدہ کوایک بار پھر نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی

May 5, 2018

کراچی: ٹنکی گرائونڈ کے کامیاب جلسے کے بعد پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو ایک بار پھر نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی، 12 مئی کو گلشن اقبال میں جلسے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہناتھاکہ ملک میں سیاست کی اجازت سب کو ہے، عوام نفرت پھیلانے والوں کو اور […]

ایم کیو ایم کے گڑھ میں ایم کیو ایم کا دفتر بند -پتنگ اور جھنڈا اتار دیا گیا

May 5, 2018

کراچی:ایم کیوایم کے لیے کراچی میں مشکلات بڑھنے لگیں، ایم کیو ایم کا گڑھ ایم کیو ایم سے چھین لیا گیا، لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس علاقہ مکینوں نے بند کردیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس ختم، پتنگ اور جھنڈا اتار دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں ایم […]

آج ٹنکی گراؤنڈ کے جلسے نے ساری نوٹنکیوں کو جواب دے دیا۔عامر خان

May 5, 2018

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا ٹنکی گرائونڈ میں جلسہ ، کارکنوں سے خطاب کرتےہوئے رہنما ایم کیو ایم عامر خان نے کہاکہ میں مہاجر تھا ہوں اور رہوں گا،کوئی مجھ سے میری شناخت نہیں چھین سکتا،آج ٹنکی گراؤنڈ کے جلسے نے ساری نوٹنکیوں کو جواب دے دیا،آج کاجلسہ پیغام دےرہا ہےکہ ایم کیوایم ایک تھی […]

کراچی میں ایم کیو ایم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔عارف علوی

May 5, 2018

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہاکہ ہم پنجابی پٹھان مہاجر کے نام پر کراچی اور سندھ کو بٹنے نہیں دیں گے،کراچی میں اب ایم کیوایم کی کوئی گنجائش نہیں۔جبکہ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے نے کہا کہ شہر کو دوبارہ لسانی سیاست کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ کراچی بھتہ […]