مصنف: Danish Ali Qureshi

امریکی اقدامات ایرانی پیٹروکیمیکل برآمدات متاثر نہیں کر سکتے۔ایم ڈی

May 23, 2018

تہران:ایران کی پیٹرو کیمیکل کمرشل کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹرمہدی شریفی نیک نفس نے کہا کہ امریکی اقدامات ایران کی پیٹروکیمیکل برآمدات کومتاثر نہیں کر سکتے ،حکمت عملی کے ذریعے پیٹروکیمیکل برآمدات کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کی پیٹرو کیمیکل کمرشل کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹرمہدی شریفی نیک نفس کا صحافیوں سے گفتگو […]

بھارت میں بم دھماکے میں پانچ اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے

May 23, 2018

نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق حکام نے بتایاکہ پہلے سے نصب بارودی مواد سے پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا، جب دھماکہ ہوا تب گاڑی میں موجود سات اہلکار چولنار سے کراندل جارہے تھے ۔ مرنےوالوں میں سے […]

مائیک پومپیواوراشرف غنی میں دہشت گردی کیخلاف جنگ پر تبادلہ خیال

May 23, 2018

واشنگٹن:امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے افغان صدراشرف غنی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مائیک پومپیو اور اشرف غنی کے درمیان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں […]

بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات

May 23, 2018

لاہور:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ کراچی میں سمندی ہوائیں بند ہیں اورملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے تاہم کشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک […]

اسرائیلی فوج کی حماس کے عسکری ونگ کے مرکز پر وحشیانہ بمباری

May 23, 2018

غزہ:قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کونقصان پہنچا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے عسقلان کے مقام پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے القسام بریگیڈ کے ایک مرکز […]

انتخابات2018 کا سکیورٹی پلان فائنل۔سکیورٹی پاک فوج کے سپرد ہوگی

May 23, 2018

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے انتخابات2018 کا سکیورٹی پلان فائنل کر لیا ،جس کے تحت انتخابات 2018 میں سکیورٹی پاک فوج کے سپرد ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں پاک فوج، رینجرز، ایف سی او رپولیس کی مدد لی جائے گی ،الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں کو پولنگ اسٹیشن کی سکیورٹی بہتر کرنے کی ہدایات جاری […]

امریکا میں قتل ہونے والی سبیکا کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا

May 23, 2018

کراچی:امریکی اسکول میں فائرنگ کے واقعہ میں قتل ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کا جسد خاکی امریکا سے پاکستان پہنچ گیا ۔کراچی ایئرپورٹ پر سبیکا شیخ کے جسد خاکی کو اے ایس ایف کے گارڈز نے سلامی دی جس کے بعد میت ان کے والدین کےحوالے کردی گئی جو اسے اپنے گھر لے گئے۔معصوم […]

فلسطین کی آزادی کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں۔وزیر اعظم رامی حمداللہ

May 23, 2018

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی وزیر اعظم رامی حمداللہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اسرائیلی مظالم پر اقوام متحدہ کا خصوصی سیشن بلایاجائے اور اسرائیل کے خلاف سیاسی و معاشی اقدامات اٹھائے جائیں ۔ […]

ایران سے دہشت گردی روکنے کا مطالبہ خواب خیال نہیں۔ مائک پومپیو

May 23, 2018

واشنگٹن:امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیونے کہا ہےکہ ایران کو دیئے گئے اہداف اتنے مشکل نہیں جتنے نظرآتے ہیں۔دہشت گردی روکنے کا مطالبہ خواب خیال نہیں ہے۔ایرانی عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں کیسی قیادت چاہیے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیونے کہا ہےکہ ایران کو دیئے گئے اہداف اتنے مشکل نہیں جتنے نظرآتے ہیں۔دہشت گردی […]