ایران سے دہشت گردی روکنے کا مطالبہ خواب خیال نہیں۔ مائک پومپیو

واشنگٹن:امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیونے کہا ہےکہ ایران کو دیئے گئے اہداف اتنے مشکل نہیں جتنے نظرآتے ہیں۔دہشت گردی روکنے کا مطالبہ خواب خیال نہیں ہے۔ایرانی عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں کیسی قیادت چاہیے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیونے کہا ہےکہ ایران کو دیئے گئے اہداف اتنے مشکل نہیں جتنے نظرآتے ہیں۔دہشت گردی روکنے کا مطالبہ خواب خیال نہیں ہے۔ایرانی عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں کیسی قیادت چاہیے۔شمالی کوریا پر دباؤ کی مہم میں چین نے اہم کردار ادا کیااور تاریخی تعاون کیا۔