کراچی میں پولیس فائرنگ سے زخمی حاملہ خاتون خصوصی وارڈ میں منتقل
ثاقبہ کی کمر سے گولی نکال لی گئی- شوہر بھی زخمی ہے۔ دونوں جناح اسپتال میں زیرعلاج
ثاقبہ کی کمر سے گولی نکال لی گئی- شوہر بھی زخمی ہے۔ دونوں جناح اسپتال میں زیرعلاج
غذرمیں برفباری کےباعث بالائی علاقوں کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطی بھی منقطع ہوگیا ہے۔
پولیس نے نوجوان کی ہلاکت کی رپورٹ درج کرلی ہے
درخواست کے ساتھ آصف زرداری کے امریکا میں مبینہ فلیٹ کی دستاویزات اور ظاہر نہ کئے گئے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی جائیں گی۔
وزیراعظم عمران خان قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر جارہے ہیں
10گاڑیوں نے فیکٹری کی آگ پرقابوپایا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے
ہیروشیما میں ہونےو الے اولمپک شو میں آسمان کو شہاب ثاقب سے جگمگانے کا پروگرام بنایا گیا تھا
ڈکیت نے موبائل بیچنے کے لیے آن لائن اشتہار دے رکھا تھا۔ اصل مالک نے دیکھ لیا۔
آپریشن کےدوران 11کو حراست میں لیا گیا
مقدمے میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ لواحقین نے جی ٹی روڈ پر دھرنا ختم کردیا