لاہورمیں فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی ،کولنگ جاری،ایک زخمی

لاہورمیں کچا جیل روڈ پرواقع نٹ ویئر فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی ،آگ لگنے سے فیکٹری کاایک مزدور جھلس کر زخمی ہواجسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

آگ کی شدت بڑھنے پر فائربریگیڈ کی مزید گاڑیاں طلب کی گئیں جس کے بعد 10گاڑیوں نے فیکٹری کی آگ پرقابوپایا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے

نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں کچا جیل روڈ پرواقع نٹ ویئر فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی ،آگ لگنے سے فیکٹری کاایک مزدور جھلس کر زخمی ہواجسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

آگ کی شدت بڑھنے پر فائربریگیڈ کی مزید گاڑیاں طلب کی گئیں جس کے بعد 10گاڑیوں نے فیکٹری کی آگ پرقابوپایا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔