اجمیرنگری میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے اجمیرنگری میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

ریسکیواہلکاروں نے نوجوان کی لاش اسپتال منتقل کردی جبکہ پولیس نے نوجوان کی ہلاکت کی رپورٹ درج کرلی ہے

نجی ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز بارش کے دوران کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاںبحق ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیواہلکاروں نے نوجوان کی لاش اسپتال منتقل کردی جبکہ پولیس نے نوجوان کی ہلاکت کی رپورٹ  درج کرلی ہے