کراچی کے علاقوں کورنگی، لانڈھی، شاہ لطیف، پپری اور ملیر سمیت دیگر علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
Read More »10 جولائی 2021
کراچی کے علاقوں کورنگی، لانڈھی، شاہ لطیف، پپری اور ملیر سمیت دیگر علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
Read More »10 جولائی 2021
قربانی کے لیے جانوروں کی عمریں متعین ہیں۔بکرا: ایک سال کا ہو۔گائے، بیل، بھینس: دو سال کی۔اونٹ: پانچ سال کا ہونا ضروری ہے، اگر مذکورہ جانوروں کی عمریں متعینہ عمر سے کم ہیں تو ان کی قربانی جائز نہیں ہوگی۔
Read More »10 جولائی 2021
چیئرمین طارق ملک نے نادرا دفاترکی کارکردگی بہتر اور موثر بنانے کے لیے نئے اقدامات کا جائزہ بھی لیا۔
Read More »10 جولائی 2021
دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جب کہ چار زخمی ہو گئے ۔
Read More »10 جولائی 2021
بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہونے پر میچ47 اوورزتک محودود کر دیا گیا۔
Read More »10 جولائی 2021
ملزمان نے واقعہ کی ویڈیو بنائی اور بلیک میل بھی کرتے رہے ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتارکرلیا۔
Read More »10 جولائی 2021
بقر عید کی چھٹیاں 17جولائی سے شروع ہو رہی ہیں جبکہ ہفتہ اوراتوار کو سرکاری ملازمین کی تعطیل ہوتی ہے۔
Read More »10 جولائی 2021
محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز کے دوران شہر قائد میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
Read More »10 جولائی 2021
نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی،الرٹ جاری کر دیا گیا۔
Read More »10 جولائی 2021
گزشتہ 24گھنٹے میں ایک ہزار828نئے کیسز رپورٹ ہو ئے ۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos