ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد آسام میں بی جے پی کے ترجمان مہدی عالم بورا نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
Read More »ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد آسام میں بی جے پی کے ترجمان مہدی عالم بورا نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
Read More »8 جنوری 2019
اسکول میں مرمت کے کام کیلئے آنے والا شخص جنونی ہوگیا۔3 بچوں کی حالت نازک
Read More »8 جنوری 2019
جسٹس قاضی امین اور جسٹس شاہد مبین پرمشتمل دو رکنی بنچ نے ملز انتظامیہ، چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان اور کمپنی سیکریٹری طارق دستگیر خان کی درخواست پر سماعت کی۔
Read More »8 جنوری 2019
چیف جسٹس ثاقب نثار نے وکیل حامد خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ طعنہ نہ سننا پڑے کہ عدلیہ میں پاناما لیکس کے جج بیٹھے ہیں
Read More »8 جنوری 2019
2افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔مطلوب افراددہشتگردی کی متعدد وارداتوں اور سیکیورٹی اہلکاروں پرحملوں میں ملوث تھے۔عرب میڈیا
Read More »پیمرا کے ہدایت نامے میں ٹی وی چینلز کی توجہ حالیہ دنوں میں پیش کیے جانے والے متنازع اور غیر اخلاقی موضوعات اور ان کی عکس بندی کی طرف دلائی گئی ہے
Read More »دکانداروں نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اس اقدام کے خلاف احتجاج کیا ،تجاوزات کے خلاف آپریشن پر کے ایم سی کی جانب سے دکانیں خالی کرانے کے احکامات دیے گئے ہیں جو غیر قانونی ہے
Read More »8 جنوری 2019
نواز شریف نے جیل حکام کواپنے ذاتی معالج سے چیک اپ کرنے کے لئے درخواست دیدی،اجازت ملنے پر ڈاکٹرز کی ٹیم نواز شریف کا طبی مئعائنہ کرے گی، تاحال ڈاکٹرز کو طبی معائنہ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔
Read More »قرارداد تحریکِ انصاف کی رکن اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کرائی جس میں کہا گیا ہےکہ چوہدری نثار 2018ء کے انتخابات میں پی پی 10 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے مگر حلف نہ اٹھا کروہ اپنے حلقے کے عوام اورایوان کی مسلسل تضحیک کر رہے ہیں
Read More »سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج رات10 بجے سے بند کر دیئے جائیں گے جوجمعرات کی صبح 8بجے تک بند رہیں گے۔
Read More »