شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی،ہلکی بارش November 25, 2023 آئی آئی چندریگرروڈ،صدر،اولڈ سٹی ایریا و اطراف کے علاقوں میں بوندا باندی،گلشن اقبال،گلستان جوہرمیں ہلکی بارش ریکارڈ
راولپنڈی میں وارداتوں کا سلسلہ جاری، شہری سرعام لٹنے لگے November 25, 2023 مختلف وارداتوں میں شہری8موٹر سائیکلوں، لاکھوں کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فونز اور قیمتی سامان سے محروم
اسلام آباد: اسکول بس کھائی میں گرگئی، ٹیچر جاں بحق 15 بچے زخمی November 25, 2023 پنجاب سے اسکول کے بچے سیرو تفریح کے لیے اسلام آباد آئے تھے
سرگودھا میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ دلہا قتل ،شہہ بالا زخمی November 25, 2023 مسلح افراد عرفان اور عمران فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار
کراچی : اورنگی ڈکیتی،ملزم عمیرطارق بجاری عدالتی ریمانڈ پرجیل منتقل November 25, 2023 ملزم عمران قریشی سےانویسٹی گیشن کے بعد تینوں ملزمان کوگرفتارکیا،تفتیشی افسر،عدالت نےتفتیش سےمتعلق تمام بیانات طلب کرلئے، ڈائری پیش کرنے…
شہری ادارے کراچی کی بربادی کے ذمے دار،مقبول باقر November 24, 2023 عوام کا مفاد نظر انداز،اختیارات کی آڑ میں مال بنایا جارہا، شہر کی حالت روز بروز بگڑتی جارہی، نگراں وزیراعلیٰ…
کراچی : نشے میں دھت پولیس افسرنے کارسے موٹرسائیکل سوارکو کچل دیا November 24, 2023 راشد منہاس روڈ پرحادثہ،شہریوں نے پولیس افسراورساتھی کے فرارکی کوشش ناکام بنادی،پولیس پیٹی بھائی کو بچانے کیلئے سرگرم
کراچی: کورنگی میں پولیس اہلکاروں نے سنار کو اغوا کرلیا November 24, 2023 پولیس اہلکاروں سنارعرف پپوکو گھرجاتے ہوئے پکڑا،50 ہزارطلب کئے،نہ دینے مارنے کی دھمکی،خواجہ غریب نوز چوکی کا انچارج معطل
کراچی کے بعد کوئٹہ پولیس کے اہلکار بھی ڈکیتی میں ملوث نکلے November 23, 2023 ڈکیتی کے بعد تین ملزمان رقم لے کر فرار ہوئے تو دکاندار نے موقع غنیمت جان کر ساتھیوں کی مدد…
کراچی سے بدمعاشی کی سیاست ختم ہوچکی ہے، مرتضیٰ وہاب November 23, 2023 لوگ اتحادبنانےاورتوڑنےمیں مصروف، پیپلزپارٹی ہرعلاقےمیں کام کررہی ہے