کراچی میں کمرشل سرکاری زمین 3روپے ماہانہ لیز پر دینے کا انکشاف December 19, 2022 سینٹ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی، وزارت ہائوسنگ میں کرپشن کی بھرمار:سینیٹر فد محمد کا اجلاس سےواک آئوٹ
ایم کیو ایم کی فرمائش ،3 افسران کےمحکمہ بلدیات تبادلے December 19, 2022 محکمہ سروسز،جنرل ایڈمنسٹریٹرنےتبادلوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا
جامعہ کراچی، ضمنی امتحانات کےنتائج کااعلان December 19, 2022 کامیابی کا تناسب 100.00 فیصدرہا۔ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات میں 04 طلبہ شریک ہوئے
الہ دین پارک کی زمین ریڈلائن بس انتظامیہ کےحوالے December 19, 2022 پارک کی 15ایکٹر سےزائد زمین پرکیمپ آفس قائم،تعمیراتی کام شروع،بجری کرش کے پہاڑعدالتی احکامات کامذاق اُڑاتے نظر آرہے، ذرائع
شہر میں اسٹریٹ لائٹس کو فعال حالت میں رکھا جائے،ایڈمنسٹریٹر December 19, 2022 کےالیکٹرک معاملہ افہام و تفہیم سےحل کرے،اجلاس سے خطاب
کراچی کا میئر کون ہو گا ؟چئیرمین پی ٹی آئی نےنام فائنل کرلیا December 19, 2022 سندھ بھر کے تمام الیکشن سیل اور معاملات سندھ کے صدر علی زیدی سنبھالیں گے
کراچی: فائرنگ کے واقعات میں نوجوان لڑکی اور ایک بچی جاں بحق December 19, 2022 بلال کالونی تھانے کی حدود نیوکراچی سیکٹر 5/E بلال مسجد کے قریب پراسرار فائرنگ سے ایک شخص زخمی
لاہور: رشتے کے تنازع پر بیٹے نے ماں اور بہن کو گلا دبا کر قتل کردیا December 17, 2022 ملزم اپنی بہن ماہ نور کی شادی رشتے داروں میں کرنا چاہتا تھا، سوتے میں گلا دبا کر مار ڈالا
کوئٹہ :کسٹم حکام نےکارروائی کے دوران ایک گاڑی سے 5 من چرس برآمد کرلی December 17, 2022 برآمد چرس کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں 20 کروڑروپے بنتی ہے
کراچی میں درجہ حرارت 10 ڈگری تک جانے کا امکان December 15, 2022 آئندہ تین روز کے دوران موسم دن کے وقت خشک اور رات میں سرد رہنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیات