کراچی: مائی کلاچی روڈ پر بس الٹ گئی، 7 افراد زخمی November 20, 2023 حادثہ بس کی ٹائی راڈ ٹوٹنےکے باعث پیش آیا، زخمی اسپتال منتقل
اورنگی ٹاؤں ڈکیتی میں انڈر ٹریننگ ڈی ایس پی کے ملوث ہونے کا انکشاف November 20, 2023 ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے انڈر ٹریننگ ڈی ایس پی عمیر طارق بجارانی کے ملوث ہونے کے شواہد ملے
بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث باپ،بیٹا،بہو گرفتار November 20, 2023 دل مراد،سید جان،ثریا منشیات پہنچانے رکشے میں ملیر جارہے تھے،راستے میں پکڑے گئے
کراچی: پولیس یونیفارم میں ملبوس اہلکاروں کی کروڑوں کی ڈکیتی November 20, 2023 دوکروڑ سے زائد رقم،80تولہ سونا،موبائل فونز،لیپ ٹاٹ ودیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے
کراچی : سی ٹی ڈی اہلکار تاوان کیلئے شہریوں کو اغوا کرنے لگے November 20, 2023 بورڈ آفس کے قریب سادہ لباس اہلکاروں نے دوشہریوں کو اغوا کیا،3لاکھ لے کرچھوڑا
موبائل فون نہ دینے پر چمن کا نوجوان کراچی میں قتل November 17, 2023 غنی چورنگی کے قریب لٹیروں نے حکمت اللہ سے فون مانگا،نہ دینے پر فائرنگ کردی
محکمہ کالج ایجوکیشن میں مبینہ طور پرکرپٹ مافیاکاراج November 16, 2023 بیٹےکےعلاج کیلئےامریکاجانیوالے پروفیسرسےجوائننگ کیلئےبھاری رقم کامطالبہ،نگراں وزیرِاعلیٰ سندھ ،سیکریٹری کالجزمعاملےکافوری کانوٹس،پروفیسربرکت علی
لاہور:ڈیفنس حادثہ کیس میں نیا موڑ،ملزم نے جان بوجھ کر گاڑی کو ٹکر ماری November 16, 2023 کم عمر ڈرائیور افنان کی حادثے سے قبل جاں بحق افراد کیساتھ جھڑپ ہوئی تھی،ملزم خواتین کو ہراساں کرتا رہا،مقدمے…
پشاور : دولہا کے قتل میں اس کی نئی نویلی دلہن ملوث نکلی November 15, 2023 دلہن نے ملزم جلال سے شادی کرنے کے لئے دولہا عدنان کو بارات کے روز قتل کرایا
کراچی : اورنگی تھانے میں قید دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب November 15, 2023 اہلکار تالا لگانا بھول گیا،ملزمان وائرلیس آپریٹر کے کمرے جاکر چھپ گئے،اور موقع دیکھ فرار،غفلت برتنے پردو اہلکار زیرحراست